ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی افریقی ہم منصبوں سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے استنبول میں منعقدہ تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ کے ایک حصے کے طور پر ترکی میں اپنے کچھ ہم منصبوں سے ملاقات کی۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹس میں، وزیر چاوش اولو نے لکھا ہے  کہ انہوں نے زیمبیا کے وزیر تجارت اور صنعت چپوکا ملنگا، تیونس کے وزیر خارجہ عثمان السرندی اور الجزائر، لائبیریا اور استوائی گنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں  کی ہیں۔

ترک وزیر نے اپنی پوسٹس میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ لی گئی تصاویر کو بھی جگہ دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں