English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیمی فائنل IoBM بمقابلہ ہمدرد یونیورسٹی (HU) اور IBA بمقابلہ سلیم حبیب یونیورسٹی (SHU) کے درمیان کھیلا گیا۔ IoBM نے HU کو اور IBA نے SHU کو3-0 گیمز سے شکست دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2021, کو انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) کو سیدھے 3-0 گیمز سے شکست دے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے