English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

القمر

 بھارتی فوج  نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

اسپوتنک کی خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔

اگنی پرائم میزائل 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے اگنی پرائم میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔

اگنی پرائم میزائل کا وزن اگنی3 میزائل سے50فیصد کم ہے۔

واضح رہے کہ بھارت  ہتھیاروں کی مسلسل خریداری اورمیزائل تجربات کی وجہ سے خطے کے امن وسلامتی کے لئے خطرہ بن رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے