English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل نے امریکہ پر پابندی لگا دی

القمر

اسرائیل نے آج سے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی  سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

 خبر کے مطابق،اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔

اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے تحت، کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد کل سے شروع ہو گا۔

اس فیصلے کے تحت اسرائیلی شہریوں کو خصوصی اجازت نامے کے بغیر امریکا یا کینیڈا کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے