ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  ترک افواج کا واحد مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرتے ہوئے امن و استحکام کی بحالی ہے، اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں ترک  کمانڈوز نے کاروائی کرتے ہوئے دس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں