English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پیپلز پارٹی کا اہم رہنما قتل

القمر

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نجیب محسود کو قتل کر دیا ہے۔

مقتول نجیب محسود پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی تھے جبکہ علاقے کے امن لشکر سے بھی ان کا تعلق تھا۔

ان کو جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے