ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: درمیانی فاصلے پر مارکرنے والے حصار او پلس کا کامیاب تجربہ

 ترکی کے درمیانی فاصلے کے دفاعی میزائل حصار او پلس کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔

صدارتی صدر برائے دفاعی صنعت اسماعیل دیمیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ حصار او پلس میزائل نے اپنے اہداف کو بخوبی نشانہ بنایا ۔

ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ  حصار او پلس اب اپنی تمام صلاحیتوں سے ترک فوج کے سپرد کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں