English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی شہرڈینور میں ایک روز قبل فائرنگ سےپانچ افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات جاری

فائرنگ شام 5 بجے کے فوراً بعد شروع ہوئی۔ پولیس کے عہدے دار، پال پازن نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ براڈوے کے ساتھ وسطی ڈینور میں ایک مصروف سڑک پرپیش آیا،جہاں دکانیں، شراب خانے اور ریستوران واقع ہیں، فائرنگ سے دو خواتین ہلاک اور ایک مرد زخمی ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے