ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں بارش اور سیلاب سے وسیع رقبہ زیرآب‘ ایک شخص ہلاک

جکارتا : انڈونیشیاکے جزیرے سماٹرا میں سیلاب سے وسیع رقبہ زیر آب ہے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے آبادی کا رخ کرلیا،جس کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیلاب اور قدرتی آفات کی زد میں آکر کئی شہری زخمی ہوئے،جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث ہزاروں افراد انخلاف پر مجبور ہوگئے ہیں اور انہیں عارضی طور پر پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں