English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بے حد قریب ہے’

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات میں امریکہ سے براہِ راست بات کرنے سے انکار کرتا آیا ہے۔ یہ صورتِ حال مذاکرات اور صدر بائیڈن کی پوزیشن کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے ایران پروگرام کے ڈائریکٹر علی واعظ سے اس گفتگو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے