ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈکیتوں نے ایک ہی رات میں 5 دکانوں کا صفایا کردیا

لاہور: تھانہ اچھرہ کے سامنے واقعہ پانچ دکانیں نامعلوم چوروں نے لوٹ لیں جبکہ پولیس رات بھر سوئی رہی بتایا گیا ہے کہ چوروں کی واردات کا شکار ہونے والی دکانوں کے مالکان بدھ کی صبح جب دکانیں کھولنے کے لئے آئے تو پانچوں دکانوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ دکانداروں کے مطابق نامعلوم چوروں دکانوں سے تالے توڑ کر نقدی اور قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہوگئے ہیں جبکہ تھانہ اچھرہ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں