English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمان: مسقط میں موسلا دھار بارش سے سیلاب آگیا

مسقط : عمان: میں سیلاب آنے کے بعد گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور کئی علاقے زیر آب آنے سے شہری پھنس گئے ۔ دارالحکومت مسقط اور دیگر صوبے سیلاب میں گھر گئے اور امدادی کارکن متاثرین کو محفوظ مقامات پر نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مدادی ٹیموں نے مسقط میں ہنگامی آپریشن کر کے سیب صوبے کے شمالی علاقے حیل میں پھنسے 5افراد کو بچالیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید جاری رہے گا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے