English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یمن :شاہ سلمان کی جانب سے 85ٹن خوراک تقسیم

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یمن میں 85ٹن خوراک تقسیم کی گئی،جس سے 4ہزار 800 افراد نے فائدہ اٹھایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی مرکز نے نے مآرب صوبے میں 137 موسم سرما کے تھیلے تقسیم کیے، جس سے 822 افراد مستفید ہوئے۔ مجموعی طور پرامدادی مرکز نے یمن میں 3.92 ارب ڈالر سے زیادہ کی کل لاگت کے 644 منصوبے شروع کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے