ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدر آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا اظہارِ افسوس

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سرپرست اعلیٰ عبدالحفیظ عابد، صدر تجمل حسین، سینئر نائب صدر راحت کاظمی، نائب صدر نصیرراہی، جنرل سیکرٹری لالہ مرزا خان، جوائنٹ سیکرٹری وسیم شیروانی، خازن فہیم صدیقی، سیکرٹری انفارمیشن شاہد حفیظ اور رکن گورننگ باڈی ساجد علی خان عارف نورانی، محمد خالد شیخ، احتشام ملک علی قریشی حشام شیخ و دیگر نے سینئر پریس فوٹو گرافر عابد علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے دُعا کی اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں