ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل، پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر امپائرفیصل آفریدی 5 میچز کیلیے معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائر فیصل خان آفریدی کو پی ایس ایل 7 کے لیے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 میچز کے لیے معطل کردیا گیا ہے ۔ ان پر میچ فیس کا50 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ایل پی ایس ایل 7 کے لیے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر زیرو ٹولیرنس پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ تمام شرکاء کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دینا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں