ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد، جج کے بیٹے کے قتل کا مجرم فرار 4 پولیس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج

حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں قتل کیس کا مجرم فرار ہوگیا جس کے بعد 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔فرار ہونے والے مجرم عباس
سیال نے ستمبر 2018 میں سیشن جج کے بیٹے کو قتل کیا تھا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عباس کے 2 ساتھیوں کو سزائے موت کا حکم سنایا تھاجب کہ عباس سیال کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں