English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے ہمیشہ اس بات پر زور دیاہے کہ تمام انسانی حقوق کا مکمل احترام کیا جائے اور حکام اس طرح کے طرز عمل کا مظاہرہ کریں کہ ہر برادری محسوس کرے کہ ان کی شناخت کا احترام کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے