English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ، ٹیموں کی لاہور آمدآج سے شروع ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے ٹیموں کی لاہور آمد آج سے شروع ہو گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم آج سے لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کل لاہور پہنچیں گی۔ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل سی سی اے گرائونڈ میں ٹریننگ کریں گی۔پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے