اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ عالمی برادری سے اب تک کی سب سے بڑی امداد کی اپیل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کو مکمل انسانی تباہی سے بچانے کےلیے چارارب چالیس کروڑ ڈالر درکار ہیں۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس موسم سرما میں صرف دو فیصد افغانوں کے پاس کھانے کےلیے مناسب مقدار میں خوراک دستیاب ہوگی
امریکہ: طالبان کی شمولیت کے بغیر افغان معیشت کی مدد کے متبادل طریقے زیرِغور

