English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ اور برطانیہ یوکیرین کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں، زاہارووا

القمر

روسی وزارتِ خارجہ  کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے  کہا ہے کہ  ہم یوکیرین میں روسی سفارتی دفاتر میں  کارکنان کی تعداد کو ’’موزوں‘‘ حالت  میں لائیں گے۔

زاہارووا نے  یوکیرین کی صورتحال کے  بارے میں تحریری  بیان  جاری کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ نے  یوکیرین سلسلے کو متاثر کیا ہے اور  اس ملک کو اسلحہ اور فوجی تربیتی عملہ بھیجا ہے۔ ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ امریکی  اور برطانوی ہم منصبوں نے یوکیرین کی سلامتی صورتحال کو اہم سطح پر  مشکلات سے دو چار کیا ہے اوربعض عسکری کاروائیوں کو سرعت دی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے