English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیلفی لیتے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک، ایک زخمی

کولکتہ: بھارت میں سیلفی لیتے ہوئے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ریلوے پل کے قریب سیلفی لینے کے دوران پیش آیا۔

بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور زخمی ہونے والے شخص کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد صورت حال مزید واضح ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے