ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہوری شائقین کا شورمچانا، سیٹیاں مارنااچھا لگتا ہے، حارث رئوف

 

لاہور(جسارت نیوز)لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رئوف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حارث رئوف نے کہا کہ لاہور کے شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں دیکھ کر خوشی ہوئی، ہم کرائوڈ کو انجوائے کررہے ہیں، امید تھی کہ ہوم گرانڈ پر سپورٹ ملے گی۔حارث رف کا کہنا تھا کہ لاہور کے کرائوڈ کی الگ بات ہے، شور مچاتے ہیں اور سیٹیاں مارتے ہیں جو اچھا لگتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب دوست ہیں اور فیملی کی طرح رہتے ہیں، یہی کامیابی کی وجہ بن رہی ہے۔حارث رئوف کا کہنا تھا کہ نئے نئے سیلبریشنز کے اسٹائل انجوائے کرنے کے لیے اپناتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں