ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس : دھماکے میں 2بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

پیرس : فرانس میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے سے مکان تباہ ہوگیا ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس اور اسپین کی سرحد کے پہاڑی علاقے سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں دھماکے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے گیس کی لائن لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ دوسری جانب فرانس کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے پولیس پر حملے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس اہلکار گیرے ڈونورڈ اسٹیشن پر گشت کررہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں