ویلنٹائن ڈے کو عام طور پر نوجوان زیادہ جوش و خروش سے مناتے ہیں اور اس دن چاکلیٹ، پھول اور کارڈز کے ذریعے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن نیویارک کی ایک تنظیم ویلنٹائن ڈے پر ان بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہی ہے جو گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments