English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل میں کر کٹ کا معیار بہت اچھا ہے ، سر ویوین رچرڈز

القمر

اسلام آباد : پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت اچھا ہے ،پاکستان آکر اچھا محسوس کر رہا ہوں،جوروٹ اور بابر کی بیٹنگ کو انجوائے کرتا ہوں۔

لیجنڈری کرکٹرسرویوین رچررڈز کی پروگرام “گیم سیٹ میچ ” میں گفتگو کرتے ہو ئے ماپنے کیرئر میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی         ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میچ نہ کھیلنے پر کوئی دکھ نہیں، بابر اعظم اور رضوان بہت اچھےکرکٹرہیں۔

کرکٹر سر ویوین رچررڈزکا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم گیپ شارٹس کھیلنے مہارت رکھتے ہیں     ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے