English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا کے خلاف نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنا حیران کن ہے،عمر گل

القمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ ریزرو ٹیموں میں سے انتخاب کیا گیا۔سابق اسٹار کا ماننا ہے کہ آپ کو ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو 145کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے بولنگ کر سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے