English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برازیل : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 100سے متجاوز

القمر
برازیلیا: برازیل میں تودے گرنے کے باعث تباہی کا منظر‘ امدادی اہل کار کارروائی میں مصروف ہیں

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتاہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، درجنوں مکانات تباہ ہو گئے اور گاڑیوں سمیت راستے میں آنے والی ہر چیز پانی کے تیز بہاؤ میں بہ گئی۔ برازیل کی نیشنل سول ڈیفنس کے حکام نے 94 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امدادی آپریشن جاری ہے اور 24 افراد کو بچایا جا چکا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے