English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے میچ میں  لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کردیا۔

القمر

لاہور: قذافی اسٹیڈیم  میں جاری پی ایس ایل کے 26 ویں  میچ میں کراچی کنگز  کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ۔

لاہور قلندرنے پی ایس ایل سیزن  7  میں ابھی تک سات پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں ۔

جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم کو مسلسل شکست کا سامنا ہے ۔ اور کپتان بابر اعظم کی فتح کے لیے کوشش جاری ہے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ  آج کے میچ میں فتح کس کے نصیب میں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے