English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو شکست دے دی

القمر

مسقط(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو 39رنز سے ہرا دیا۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 117رنز بنائے، عارف شیخ 38رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔خاور علی نے 3وکٹیں حاصل کیں۔ عمان کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 17اوورز میں 78رنز بناکر آئوٹ ہو گئی، نسیم خوشی 24 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے