ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل اور مراکش کے مابین تجارتی معاہدے پر دستخط

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشن ڈیسک) اسرائیل اور مراکش نے تجارتی اور اقتصادی تعاون سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک میں ایک دوسرے کی جانب سے سرمایہ کاری کو آسان بنانا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور مراکش کے درمیان 2020ء میں باضابطہ سفارتی تعلقات کا آغاز ہوا تھا۔ اسرائیل کے وزیر برائے توانائی اورنا باربیوا اور مراکش کے وزیر برائے تجارت ریاد میزور نے رباط میں اس معاہدے پر دستخط کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں