ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا: پارلیمان میں ایمرجنسی برقرار رکھنے کی منظوری

اوٹاوا: کینیڈا کی پارلیمان میں ایمرجنسی نافذ کرنے سے متعلق رائے شماری کی جارہی ہے

اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کی پارلیمان نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ایمرجنسی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق پارلیمان میں رائے شماری کے دوران ایمرجنسی کے فیصلے کی توثیق کے لیے 185 کے مقابلے میں151 ووٹ دیے گئے۔ ٹروڈو کی اقلیتی لبرل حکومت کو بائیں بازو کی نیو ڈیموکریٹ پارٹی کی حمایت حاصل تھی۔ ادھر کینیڈین سول لبرٹیز ایسوسی ایشن، پریمیئر اور سیاسی جماعتوں سمیت کئی سول لبرٹیزارگنائزیشن نے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں