ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا : ہیلی کاپٹر تبا ہ ہونے سے 4افراد ہلاک

کراکس : وینزویلا میں حکومتی اہل کار تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے گرد تحقیقات کررہے ہیں

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست لارا میں روسی ساختہ ایم آئی 17 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا جس میں 4افراد سوار تھے۔ فوجی ہیلی کاپٹر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ،جب کہ پائلٹ اور معاون پائلٹ شدید زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد نے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں