ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکمرانو! پاکستان کو اور کتنا نقصان پہنچائو گے؟ سعد رفیق

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکمرانو! پاکستان کو اور کتنا نقصان پہنچائو گے؟۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ جارحیت امریکی ہو یا روسی، بھارتی ہو یا صیہونی، بیرونی ہو یا اندرونی سب کی سب قابل مذمت اور
ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ جارحیت کی ہر قسم شرمناک ہے، عمران کا دورہ روس ایک جارح کیلیے باعث تقویت ہے، پاکستان کی عالمی تنہائی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں