English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کلیاز بوبک ہائیر سیکنڈری اسکول چارسدہ نے رسہ کشی ٹرافی جیت لی

القمر

پشاور(جسارت نیوز)چارسدہ گورنمنٹ انٹر ہائی وہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام ہوگئے ، کلیازبوبک ہائیر سیکنڈری سکول نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، فائنل میں گورنمنٹ ہائی اسکول عزیز آباد چارسدہ کو 3-0سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی ناظم محمد عبداللہ حقانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ان کے ہمراہ شفیع گل ، تاج محمد خان ودیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے