English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کے درپے‘ بند کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی بچیاں اسرائیلی فوجیوں کے نرغے میں اسکول جارہی ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کا پیچھا لے کر انھیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس میں تعلیمی اداروں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی دھمکیوں سے خبردار کیا ہے۔ فلسطینی فیڈریشن نے فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے اپیل کی کہ وہ بیت المقدس میں اسکولوں کو محفوظ رکھنے کے لیے سنجیدہ موقف اختیار کرکے مداخلت کریں۔ اسرائیلی دھمکیوں کے باعث اسکولوں کو بند کیے جانے کا شدید خطرہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے