صدر بائىڈن نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب میں امریکہ کے معاشی ایجنڈے اور روس یوکرین تنازع پر بھی بات کی۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ امریکہ کی تعمیر نو کے منصوبے کے لیے امریکی مصنوعات خریدنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اور انہیں امید ہے کہ جب امریکہ میں بنی مصنوعات خریدی جائیں گی تو یہاں ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔صدر بائىڈن کے خطاب کے بارے میں جانتے ہیں ماہر معیشت پروفیسر ثاقب رضاوی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر مدیحہ افضل سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments