English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ ، پاکستان کی فائنل میں رسائی یقینی

القمر

اسلام آباد(جسارت نیوز)ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف اور احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔دفاعی چمپئن محمد آصف کا سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن احسن رمضان سے مقابلہ ہوگا ، یعنی کم از کم کوئی ایک پاکستانی کھلاڑی فائنل میں ضرور رسائی حاصل کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے