English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نمائشی ہاکی میچ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی

القمر

نمائشی ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی

گوجرہ :دوستانہ ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ جسکے مہمان خصوصی پرائیڈ آف پرفارمنس دنیائے ہاکی کا بڑا نام اولمپئن شہباز احمد سینئر سے پلیئرز کا تعارف کروایا گیااور انہوں نے گوجرہ میں تعمیر ہونے والے یوتھ پلئیر ڈویلپمنٹ اینڈ ہائ پرفارمنس سنٹر کا خصوصی وزٹ کیا اور اسے گوجرہ کی ہاکی کیلئے خوش آئندہ قرار دیا

انکے ہمراہ اولمپئن طاہر زمان اولمپئن شیخ عثمان اولمپئن شہباز جونئیر عرفان محمود اولمپئن ایم عرفان سنئیر بابر عبداللہ انٹر نیشنل امین لکی آف فیصل آباد اور دیگر انٹر نیشنل پلیئرز موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے