English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں کی ٹیکسی کار اور قیمتی سامان گن پوائنٹ پر چھین لیا

القمر

بھائی پھیرو کے ڈاکو لاہور سے ٹیکسی کرایہ پر لیکر بھائی پھیرو لے آئے اور گن پوائنٹ پر لاکھوں کی کار اور قیمتی سامان گن پوائنٹ پر چھین لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور چونگی امرسدھو کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور عامر حیات سے ملزمان فیصل،حمزہ اور ناصر نے کرایہ پر ٹیکسی لی اور کہا کہ انہیں بھائی پھیرو جانا ہے۔

جب ٹیکسی ڈرائیور بھائی پھیرو کے گاوں خانکے موڑ کے پاس پہنچا تو ملزمان نے اس پر اسلحہ تان کر جان سے ماردینے کی دھمکی دیکر ٹیکسی کار LE-17-4726 َ ،موبائیل اور دس ہزار نقدی چھین لی اور ٹیکسی ڈرائیور کو دھکا دیکر ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے