English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشیا ہاکی کپ، 32کھلاڑی کیمپ میں شریک

القمر

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کی بہترین تشکیل کے سلسلے میں 32 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے ۔ قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر دو سیشن منعقد کرائے جارہے ہیں۔ ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین کی زیرنگرانی صبح فزیکل سیشن جبکہ شام کو سکل سیشن منعقد کرایا جارہا ہے جبکہ غیر ملکی فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اور غیر ملکی گول کیپنگ کوچ باب ویلڈہاف کھلاڑیوں کے فزیکل سیشن اور سکل سیشن میں انکی معاونت کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے