English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ: 800ملازمین کی برطرفی پر نجی کمپنی کے خلاف احتجاج

القمر
لندن: برطانیہ میں 800ملازمین کی برطرفی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں دبئی کی ملکیت پی اینڈ او فیریز نامی کمپنی کی جانب سے 800ملازمین کی برطرفی پر احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کمپنی نے ملازمین کو ایک وڈیو پیغام کے ذریعے اچانک برطرف کرنے کی خبر دی تھی،جس کے بعد ٹریڈ یونینوں نے بندرگاہوں پر احتجاج کیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے دوان اسے سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے