English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ کی 29ویں برسی کل منائی جائیگی

القمر

لاہور: قومی ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ کی 29ویں برسی 20 مارچ بروز اتوار کو منائی جائیگی وہ 15مئی1932 کو پیدا ہوئے انہوںنے بین الاقوامی ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی کی دو ایشیائی کھیلوں اور ایک اولمپک کھیل میں سونے کا اورایک اولمپک کھیل میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا انہوں نے 1960میں روم اولمپکس کے فائنل میں بھارت کے خلاف گول کرکے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا تھا وہ20 مارچ1993 کو وفات پاگئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے