ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری دیدی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کردہ پروگرام کے تحت ادارہ جاتی و ریگولیٹری اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔

پروگرام کا مقصد کیپٹل مارکیٹ میں ادارہ جاتی انویسٹرز ڈیمانڈ کو تیز کرنا ہے اور ڈیریویٹو و کوڈیٹی فیوچر کی طرح متبادل فنانشل انسٹرومنٹس کو بڑھانا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں