ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: نیویارک میں تین روزہ یوکرینی میوزک فیسٹیول

امریکہ کے شہر نیویارک میں تین روزہ ‘یوکرینی میوزک فیسٹیول’ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یوکرین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ سن 2020 سے شروع ہونے والا یہ میوزک فیسٹیول ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ لیکن یوکرین میں جاری جنگ کے باعث وہاں پھنسے کئی فن کار اس سال فیسٹول میں شریک نہیں ہو سکے۔ موسیقی کے اس میلے کے بارے میں مزید جانیے آؤنشمن آپٹے سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں