ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ رواں سال تیرہواں بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ اس سے قبل 16 مارچ کو کیا گیا میزائل تجربہ ناکام ہوگیا تھا۔دوسری جانب امریکا اور جاپان نے میزائل تجربے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ یہ اقدام اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔اس سے خطے میں تناؤ بڑھے گا اور سلامتی متاثر ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں