ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ(ن)نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پیر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ لیگی رہنما طارق فضل چودھری کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کیلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ تاحال جلسے کیلیے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں