ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کا موسم کل گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی کا موسم کل گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی:محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم پیر کو بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ۔کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے

جب کہ گزشتہ روز کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں گرمی کی شدت میں ۔اضافہ، پارہ 36 ڈگری پر پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف حصوں میں ایک ہفتے کے دوران موسم گرم رہے گا۔ ماہرین کا کہنا ۔ہے

کہ گرمی سے بچاو کے لیے شہری احتیاط کریں ،زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، سر ڈھانپ کر رکھیں اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نہ نکلیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں