English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں’

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان صدر بائیڈن کی وارسا میں اس تقریر کے ایک روز بعد دیا جس میں انہوں نے صدر پوٹن کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اقتدارمیں نہیں رہ سکتے۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی سے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے