English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آڈیبل اور کوڈا: سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر بنی فلمیں

آسکرز 2022 کے لیے فلم ‘کوڈا’ اور’آڈیبل’ نے متعدد نامزدگیاں حاصل کی تھیں لیکن ‘کوڈا’ بہترین فلم قرار پائی۔ ان دونوں فلموں میں قوتِ سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے