ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اردن: شہزادہ حمزہ بطور احتجاج شاہی خطاب سے دستبردار ہوگئے

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین نے شاہی خطاب واپس کردیا۔ اس سے قبل ان پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے شاہی نظام کے خلاف بغاوت کی ہے۔ یاد رہے کہ 1999 ء میں شاہ حسین انتقال کے بعد ان کے بڑے بیٹے عبداللہ نے بادشاہ بننے کے بعد سوتیلے بھائی حمزہ بن حسین کو ولی عہد نامزد کیا گیا تھا۔ 2004 ء تک وہ اپنے سوتیلے بھائی کے وارث بھی تھے۔ تاہم بعد میں شاہ عبداللہ نے ان سے ولی عہد کا یہ لقب چھین لیا اور 2009 ء میں اپنے بیٹے کو ولی عہد کے عہدے پر فائز کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں